اس سال کی تھکن، امیدیں اور خواب… سب ایک نظم میں سمٹ آئے ہیں۔
“اس بار 26 میں” — ایک دل کی بات، خود سے کیے گئے وعدوں کی کہانی۔
نئی اُڑان، نئی روشنی، اور اپنی ہی بنائی ہوئی راہوں پر چلنے کا حوصلہ…
اس ویڈیو میں استعمال ہوا بیک گراؤنڈ میوزک AI سے تیار کیا گیا ہے،
جبکہ آواز اور شاعری دونوں اصل ہیں۔
#poetry#nazm#newyearpoetry#motivation#inspiration#shayari#voiceover