The Search For Truth

یہ چینل قرآن و سنت کی روشنی میں حق کی تلاش کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں آپ کو انجنیئر محمد علی مرزا صاحب کی علمی اور تحقیقی گفتگو ملے گی جو دین کو سمجھنے میں مددگار ہے۔
ہمارا مقصد فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر صرف اسلام کی اصل تعلیمات پیش کرنا ہے :
۔

🌐 چینل: The Search For Truth
🔔 براہ کرم سبسکرائب کریں، اور علم کی روشنی دوسروں تک پہنچائیں۔

www.facebook.com/profile.php?id=61574774101937