الحمدوللہ مالک نے ہر طرح کے شوق سے نوازا ہے میری کوشش ہو گی آپ کو بہترین نسل کے خوبصورت جانور اور پرندے آپ کی خدمت میں لا سکوں اگر آپ کا تعاون رہا ہم پاکستان بھر میں پائی جانے والی بکریوں ،مرغوں،تیتروں کی نایاب نسلوں کی ویڈیوز آپ کے سامنے لائیں گے چینل سبسکرائب کریں ویڈیو شیئر کریں اور اپنے قیمتی لائیک سے ضرور نوازیں آپ کی رائے ہمارے لیے مقدم ہو گی اپنی رائے سے آگاہ ضرور کریں شکریہ
اسد علی جتوئی
asadali111995@gmail.com
بکر وال Bakar Wal
میرے چینل پر 1000 سبسکرائبر ہو چکے ہیں میں تمام دوستوں کا اور سپورٹ کرنے والوں کا تہ دل سے شکر گزار ہو یونہی اپنی سپورٹ ہمیں دیتے رہیں ویڈیوز کو لائک اور شئیر کرتے رہیں تاکہ ہم آپ کےلیے بہترین اور خوبصورت ویڈیوز بنا سکیں
شکریہ
آپ کا اپنا دوست بکروال
اسد علی جتوئی
Thanks for sporting me in every conditions my channel subscriber are now 1000 thanks for all suport and love
1 year ago | [YT] | 3
View 5 replies