الحمدوللہ مالک نے ہر طرح کے شوق سے نوازا ہے میری کوشش ہو گی آپ کو بہترین نسل کے خوبصورت جانور اور پرندے آپ کی خدمت میں لا سکوں اگر آپ کا تعاون رہا ہم پاکستان بھر میں پائی جانے والی بکریوں ،مرغوں،تیتروں کی نایاب نسلوں کی ویڈیوز آپ کے سامنے لائیں گے چینل سبسکرائب کریں ویڈیو شیئر کریں اور اپنے قیمتی لائیک سے ضرور نوازیں آپ کی رائے ہمارے لیے مقدم ہو گی اپنی رائے سے آگاہ ضرور کریں شکریہ
اسد علی جتوئی
asadali111995@gmail.com