وہ جن کے لیے محفل کونین سجی ہے فردوس بری جس کے وسیلے سے ملی ہے وہ میرا نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) میرا نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہے❤