Khalid lang travel

میرا نام خالد حسین ہے اور میری قوم لانگ ہے میں جلال پور پیر والا کا ہوں۔اور میرا تعلق سرائیکی گھرانے سے ہے ۔میں آپ سب کو پورا پاکستان دکھاؤں گا ❤️‍🩹آپ میرے چینل کو زیادہ سے زیادہ دیکھیں ۔(بہت شکریہ❤️🥰💖❣️)