خاموش ضرور ہیں، مگر وقت آنے پر سب کی بولتی بند کر دیں گے۔
ہم بدلتے نہیں، بس سمجھنے والے بدل جاتے ہیں۔
جو ہمیں ہلکا سمجھتے ہیں، وہ خود وزن نہیں رکھتے۔
ہم وقت کے ساتھ نہیں، حالات کے ساتھ چلنا جانتے ہیں۔
خاموشی ہماری کمزوری نہیں، یہ ہماری پہچان ہے۔
. ہم وہ لوگ ہیں جو جواب لفظوں سے نہیں، عمل سے دیتے ہیں۔
. ہمیں چپ دیکھ کر کمزور نہ سمجھ، شیر بھی شکار سے پہلے خاموش ہوتا ہے۔
Shared 10 months ago
19 views