Khadim Online Quran Academy

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Khadim Online Quran Academy
اس چینل میں آپ سیکھ سکیں گے مدنی قاعدہ کورس ، تجوید کی معلومات یعنی قواعد مخارج سے قرآن پاک پڑھنا سیکھنا
قرآن پاک سیکھنے خواہشمند افراد چینل پر ویڈیوز کے زریعے تجوید سیکھیں یا واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، طہارت ، نماز ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر ( میل ، فی میل ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس نمبر پر میسج کریں ....
What app number
+92 331 2846155
E-mail
arshadbarvi6@gmail.com
Khadim Online Quran Academy