اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے۔(آل عمران)
گروپ (aqwalmufakkireen) پر آپ اسلام، قرآن، حدیث، سیرت النبی، سیرت صحابہ و صحابیات، اشعار، متعدد موضوعات پر ویڈیوز اور پوسٹ دیکھ سکتے ہیں۔ساتھ ہی اُن دانشوران ، مفکرین کے اقوال بھی دیکھے جاسکتے ہیں جنہوں نے اپنے قول و عمل سے اِسلام کی شھادت دی اور رہتی دنیا تک ملت کے لۓ علم کا خزانہ چھوڑ گۓ۔
انہیں کے نقش قدم پر آج بھی ہمارے اکابرین، علماء، اور ملت کے رہنماء اسی کاذ میں اپنا وقت ، صلاحیت اور مال کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں اپنی علمی خدمات کو انجام دے رہے ہیں ۔
انکی فکر،اقوال اور عملی نمونےہمارے لئے مثال یے۔
aqwal mufakkireen
رمضان 2
#ramdhan
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
aqwal mufakkireen
رمضان -1
#ramdhan
2 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
aqwal mufakkireen
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
حسبِ سابق اس سال بھی اقوالِ مفکرین رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنی خصوصی پیشکش جاری رکھے گا۔ اس مرتبہ ہمارا سلسلہ "رسائل من القرآن"( مختصر آیات، گہرا پیغام) کے عنوان سے ہوگا، جس میں قرآنِ کریم کی منتخب اور مختصر آیات کا ذخیرہ پیش کیا جائے گا، تاکہ ہم سب آسانی کے ساتھ انہیں پڑھ سکیں، سمجھ سکیں اور ان پر غور و فکر کر سکیں۔
ہماری گزارش ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس رمضان صرف تلاوت تک محدود نہ رہیں بلکہ قرآن سے حقیقی تعلق جوڑنے کی کوشش کریں۔ روزانہ مختصر آیات پر تدبر کریں، ان کے پیغام کو اپنی زندگی میں اتارنے کا عزم کریں اور اس بابرکت سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ سب سے التماس ہے کہ اس کارِ خیر میں شریک ہوں، اپنے دوستوں کو بھی شامل کریں اور چینل سے جڑے رہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد قرآن کے نور سے مستفید ہو سکیں۔
جزاکم اللہ خیراً
*ٹیم اقوالِ مفکرین*
*YOUTUBE*
youtube.com/@aqwalmufakkireen?si=gFZJqMhPZQ0hDs5d
*FACEBOOK*
www.facebook.com/share/1JmxmEUaCU/
*WHATSAPP CHENNAL*
whatsapp.com/channel/0029Vb7konS6hENofKbVry2t
*INSTAGRAM*
whatsapp.com/channel/0029Vb7konS6hENofKbVry2t
4 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
aqwal mufakkireen
یوم الفرقان سے اہم حقیقتیں آشکار ہوگئیں
Ramadan-17
#Ramadan #badar
Follow of Instagram: www.instagram.com/aqwalmufakkireen/profilecard/?ig…
11 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
aqwal mufakkireen
روزے کا مقصد دو چیزوں کا حصول ہے
Ramadan-6
#Ramadan #ramadankareem
11 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
aqwal mufakkireen
عقل سمجھی ہی نہیں معنی پیغام ابھی
RAMADAN-5
#ramadan #ramadankareem #Ramadan
11 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
aqwal mufakkireen
ایک مہینے کی تربیت
RAMADAN-4
#ramdan #ramadankareem
11 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
aqwal mufakkireen
تلاوت قرآن کا حق
Ramadan-3
#ramadan #ramadankareen #whatsapp
11 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
aqwal mufakkireen
قرآن کی تاثیر
Ramadan-2
#Ramadan #ramadankareem
11 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
aqwal mufakkireen
قلب انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے۔
1Ramadan
#Ramadan #Ramadankareem
11 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Load more