aqwal mufakkireen

اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے۔(آل عمران)

گروپ (aqwalmufakkireen) پر آپ اسلام، قرآن، حدیث، سیرت النبی، سیرت صحابہ و صحابیات، اشعار، متعدد موضوعات پر ویڈیوز اور پوسٹ دیکھ سکتے ہیں۔ساتھ ہی اُن دانشوران ، مفکرین کے اقوال بھی دیکھے جاسکتے ہیں جنہوں نے اپنے قول و عمل سے اِسلام کی شھادت دی اور رہتی دنیا تک ملت کے لۓ علم کا خزانہ چھوڑ گۓ۔
انہیں کے نقش قدم پر آج بھی ہمارے اکابرین، علماء، اور ملت کے رہنماء اسی کاذ میں اپنا وقت ، صلاحیت اور مال کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں اپنی علمی خدمات کو انجام دے رہے ہیں ۔
انکی فکر،اقوال اور عملی نمونےہمارے لئے مثال یے۔