Best poet of Pakistan

مولانابلال عارف ایک بہترین اسلامک اسکالر ہیں انہوں نے اپنا درس نظامی کا مکمل کورس مدرسہ ابن عباس سے مکمل کیا اور پہر دس سال سے مختلف مدارس میں تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں یہ چینل ان لوگوں کے لۓ دنیا کا سب سے بہترین چینل ہے جوآسان اردو زبان میں قرآن مجید کو سمجھنا چاہتے ہیں آجکل قرآن مجید کے جتنے بھی ترجمے اور تفاسیر موجود ہیں ان سب کی اردو اتنی پرانی ہے کہ وہ بالکل سمجہ نہیں آتے اسی لئے یہ چینل بنایا گیا ہے تاکہ آپ آسانی سے قرآن کو سمجھ پائیں اور اس پر عمل کر پائیں جزاک اللّہ
اس کے علاوہ آپکو وقتا فوقتاً اس چینل پر اسلامک بیانات بہی ملتے رہینگے خاص کر کے آۓ روز پیش آنے والے واقعات کے بارے میں


اگر آپ کو ہماری ویڈیوز اچھی لگیں تو آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور ہماری ویڈیوز کو شئیر بہی کریں جزاک اللّہ

اس کے علاوہ آپکے جو بہی سوالات ہو وہ بہی آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں آپکو آپ کے ہر سوال کا جواب لازمی ملے گا یہ ہمارا وعدہ ہے انشاء اللہ

جزاکم اللہ