بسم اللہ الرحمن الرحیم
رازی حق ایک فکری اور روحانی یوٹیوب چینل ہےجو انسان کی تخلیق، اس کے دنیامیں آنے کے اصل مقصد، اور حق و باطل کے فرق کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔
اس چینل پر آپ کو ملیں گی:
انبیاء کرام علیہم السلام کی مکمل زندگی پر مبنی اسلامی و تاریخی ڈاکومنٹریز
تخلیقِ انسان، آغازِ کائنات اور آخرت کے حقائق
ایمان افروز واقعات اور سبق آموز کہانیاں
قرآن، حدیث اور مستند اسلامی مصادر سے اخذ کردہ گہرے حقائق
رازی حق کا مقصد صرف معلومات دینا نہیں بلکہ دلوں کو جگانا، عقل کو سوچنے پر مجبور کرنا اور انسان کو اس کے اصل مقصدِ تخلیق سے روشناس کرانا ہے۔
اگر آپ حق کی تلاش میں ہیں،
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ انسان کیوں پیدا کیا گیا،
تو رازی حق آپ کے لیے ہے۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور حق کی اس روشنی کا حصہ بنیں۔
Islamic Documentary
Raaz e Haq
Raz e Haq
Purpose of Human Creation
Islamic Knowledge in Urdu
Stories of Prophets in Urdu
Quran and Hadith
Islamic History
Takhleeq e Insaan
Islamic Facts
Islamic YouTube Channel
Urdu Islamic Bayan
End of Times in Islam
Life of Prophets Documentary
Shared 2 days ago
105 views
Shared 1 week ago
34 views
Shared 2 weeks ago
84 views
Shared 4 weeks ago
225 views