Tanveer Science Acadmy

Tanveer Science Academy میں خوش آمدید!
یہ چینل خاص طور پر طلباء، اساتذہ اور والدین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو امتحانات کی تیاری اور تعلیمی مواد کی تلاش میں ہیں۔

ہمارے چینل پر آپ کو درج ذیل موضوعات پر معیاری اور خوبصورت ویڈیوز ملیں گی:

انگلش میں:

Letters (خطوط)

Essays (مضامین)

Applications (درخواستیں)

Stories (کہانیاں)

Dialogues (مکالمے)

English & Urdu Reports (رپورٹس)

اردو میں:

خطوط

مضامین

درخواستیں

مکالمے

رسیدیں

رپورٹیں

اضافی مواد:

پاکستان اسٹڈیز

اسلامیات

سائنس کا مفید علم

امتحانات کی مکمل تیاری

ہماری ویڈیوز طلباء کے نصاب سے ہم آہنگ، صاف اور سادہ زبان میں ہوتی ہیں تاکہ سیکھنا آسان ہو۔ اگر آپ تعلیمی ترقی چاہتے ہیں، تو فوراً سبسکرائب کریں اور ہماری ویڈیوز سے فائدہ اٹھائیں۔

Tanveer Science Academy – تعلیم سب کے لیے!