اس چینل پر آپ کو لیڈیز اور جینٹس سوٹس، فینسی پارٹی وئیر برائیڈل ڈریسز ہوں یا عام استعمال کے لئیے، خددّر، لان، کاٹن اور سردیوں گرمیوں کی کلیکشن، اِس کے علاوہ بیڈنگ کی مکمل ورائیٹی، لیڈیز شالز کی اصل کوالٹی، تازہ ریٹس اور ہول سیل معلومات ملتی ہیں، تاکہ آپ بغیر دھوکے کے صحیح فیصلے کر سکیں۔
میرا مقصد یہ ہے کہ نئے اور پرانے ریٹیلرز کو صحیح مارکیٹ گائیڈنس ملے، وہ سمجھ سکیں کہ کون سا سوٹ کس ریٹ میں، کس کوالٹی کے ساتھ بہتر منافع دے سکتا ہے، اور اپنا کپڑوں کا کاروبار اعتماد کے ساتھ شروع یا بہتر کر سکیں۔
اگر آپ کپڑوں کا بزنس سیکھنا، فیصل آباد مارکیٹ کو سمجھنا، یا کم سرمایہ میں منافع کمانا چاہتے ہیں تو
یہ چینل آپ کے لیے ہے۔

روزانہ دوپہر 3 بجے وِڈیو دیکھنے کے لئیے Subscribe کا بٹن دبا دیں۔۔۔آپ کو وِڈیو ملتی رہیں گی۔۔۔

اللہ ہم سب کے لئیے آسانیاں فرماۓ🤲


33:23

Shahbaz Bhai and Moonbyss Wholesale Fabric [ Branded quality ]

Shared 3 weeks ago

4.2K views