اسلام و علیکم دوستو۔
یار اگر اس چینل پر آپ سبسکرائب کر کے گھنٹی کو دبا لیا تو ہم آپ کو انشاء اللّٰہ کبھی تھکنے اور پریشان ہونے نہیں دیں گے۔ کیوں کہ یار میں نے سوچا ہے کے اس چینل کو انٹرٹینمنٹ سے بھرنا ہے اور جتنا زیادہ ہو سکا آپ کو ہنساتا،آپکی پریشانیوں کو بھلاتا اور کچھ اصلیتوں اور حقیقیتوں سے آگاہ کرتا رہوں گا یہ میرا وعدہ ہےاگر اس چینل کے ساتھ منسلک رہو گے تو میں چند مکامات ، چند شہر، چند مشہور جگہوں کی سیر و تفریح اور بہت سی معلومات فراہم کرتا رہوں گا۔ اور یار اگر اچھا پیار دیں گے تو آپ کی پسندیدہ "Places"وزٹ بھی کریں گے۔ اس کے بدلے میں میں آپ سے کوئی پیسے یا کوئی قیمتی چیز نہیں مانگتا صرف اور صرف آپ کا پیار جو میرے لیئے سب سے زیادہ قیمتی ہے بس یہیں مانگتا ہوں۔ ارے بھائی یہ میرا چینل نہیں ہے یہ تو آپ سب کے بھائی جنید مشیر کا مطلب آپ کا اپنا چینل ہے۔ آپ اگر اس چینل پر زیادہ پیار اور دل سے ساتھ دیا تو ہم آپ کو ملنے اور آپ کے ساتھ ویڈیوز بنا کر اسی پر لگا دیں گے 😘😘بس سبکرائب اتنا کرو کے ہم بہت جلد کامیاب ہو ساکیں یہ بلکل فری ہے۔ اللّٰہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین #JunaidMusheerVlogs
Shared 2 years ago
34 views