Naat Khuwan


Bilal Hashmani

Out now
بــغــدادی مــیــڈیــا کے آفیشل یوٹیوب چینل پر
چار خوبصورت آواز ایک ساتھ
بلال رضا ہاشمانی , سید حسان علی قادری،محمد زین ہاشمانی ،عبید رضا قادری
آستاں ہے یہ کس شاہ ذیشان کا
ایک زبردست منقبت
صرف اور صرف بغدادی میڈیا کے آفیشل یوٹیوب چینل پر
https://youtu.be/Tw6KNQSnMR4?si=hMugw...

1 year ago | [YT] | 1

Bilal Hashmani

#ComingSoon #OSStudio ان شاءاللہ

1 year ago | [YT] | 13

Bilal Hashmani

اُسی دَر پر تڑپتے ہیں مچلتے ہیں بِلکتے ہیں
اُٹھا جاتا نہیں کیا خوب اپنی ناتوانی ہے😭

ہر اِک دیوار و دَر پر مہر نے کی ہے جبیں سائی
نگارِ مسجد اَقدس میں کب سونے کا پانی ہے✨️

یہ سر ہو اور وہ خاکِ دَر وہ خاکِ دَر ہو اور یہ سر
رضاؔ وہ بھی اگر چاہیں تو اب دِل میں یہ ٹھانی ہے🙏😭

2 years ago | [YT] | 16

Bilal Hashmani

Daily Status Group
گروپ کا لنک نیچے commnet میں ہے شامل ہوجائیں۔

3 years ago (edited) | [YT] | 24