ایک خاص تحفہ ارسال خدمت ھے ، اج رات ستائیسویں شب ھے، اور "شب جمعہ" بھی ھے، اکثر بزرگان دین نے یہ بات فرمائی ھے:
کہ رمضان المبارک کی آخری عشرے کی جو *طاق رات شب جمعہ کےساتھ مل جائے ، اس رات شب قدر کاامکان قوی ھوجاتاھے ، (نمبر 1) فقیر رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو *"سات بار" سورت الدخان* پڑھنے کی تلقین کرتاھے، امیدقوی ھےکہ اگر یہ رات شب قدر ھوئی ، توان شآءاللہ اسکا پڑھنا ، جہنم کی آگ سے خلاصی کا ذریعہ بن جائےگا ،
(نمبر دو ) مخدوم ھاشم ٹھٹھوی رحمہ اللہ کی کتاب "ذریعةالوصول" جس کاترجمہ ھمارے استاذجی حضرت اقدس مولانامحمدیوسف لدھیانوی شہید نوراللہ مرقدہ نےکیاھے، اس میں منقول ھے: *کہ جو شخص شب جمعہ یا جمعہ کےروز سوبار مندرجہ ذیل درودشریف پابندی سے پڑھتاھوگا ،* وہ اگر "بدبخت" بھی ھوگا، تو اس *درود شریف* کی برکت سے "نیک بختوں" میں شمار کردیاجاےگا،
آج رات اگر "شب قدر" ھوئی، اور اپکو اس *درود شریف* کےپڑھنے کی توفیق مل گئی تو *"تراسی سال''* تک متواتر ، اس *درود شریف* کا پڑھنا، اپکےنامہ اعمال میں لکھ دیاجائےگا ،
"درودشریف" یہ ھے:
*اَللہم صل علی محمدعبدک ونبیک ورسولک النبی الامی وعلی والہ وسلم تسلیما:*
اور *ان شاءاللہ* اسکی برکت سے ''دنیااورآخرت" میں اپکی زندگی سے "بدبختی" کاخاتمہ ھوگا، خوش حالی کادور دورہ ھوگا، *خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کی شفاعت کا ذریعہ ھوگا، مشکلات کا خاتمہ ھوگا، بداعمالیوں کےسبب زندگی میں جو نحوست آچکی ھے ، وہ دفع ھوگی ، اور *ان شآءاللہ زندگی بابرکت، اور نورانی ھوجائےگی،* *اللہ تعالی* ھم سب کو ، اور ھمارے والدین کو ، اور ھماری نسل کےھر ھر فرد کو ، "دنیااوراخرت" کےسعادت مندوں میں شامل فرمالے ، آمین (نمبرتین) کم ازکم "تین سو بار" ضرور بالضرور *افضل الذکر* اللہ پاک کے محبوب ترین ، کائنات کے عظیم تر ، ساری کائنات اوراسمیں موجود ، سب کچھ سے بہت بہاری ،اوروزنی ، عرش پر مکتوب ، اور سب سےبڑے ذکر ، *"لاالہ الااللہ"* کو آواز کےساتھ تھوڑا کھینچ کر پڑھیں ،
ھرطرح کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف ھونگے ، جہنم سے خلاصی نصیب ھوگی ، اور اللہ تعالی کی رضا نصیب ھوگی ، (نمبر4) تھوڑی دیر توجہ اور اخلاص کےساتھ *"الحمدللہ"* ضرور پڑھیں ، اس بہت ھی مختصر سے کلمے کو *حدیث شریف* میں سب سے افضل دعا کہا گیاھے ، اللہ پاک اپنے خزانوں میں کی بہترین نعمتیں ،آپکو عطافرمائینگے ،اسلئے کہ جب آپ *اللہ پاک* سے سب سے افضل دعاءمانگیں گے ، تو آپ اسکے خزانےکی اعلی نعمتوں کےمستحق بن جائینگے ، دعاءھے کہ اللہ تعالی ھم سب کو *شب قدر* عطافرماکر ، اس رات جو اپنےمحبوب بندوں کو عطافرماتاھے ، وہ سب ھم سب کومحض اپنےفضل وکرم سے عطافرمادے ، کسی مسلمان کو اس شب کی برکات سے محروم نہ رکھے ، اور سب کی دنیا اور آخرت کو بہت بارکت اور خیر والی بنادے ، آمین: *
Sakon ki tlash
7 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sakon ki tlash
8 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Sakon ki tlash
الرحیم*
🌺 *تحفہ رحمانی* 🌺 *حصول شب قدر کےلئے*
ایک خاص تحفہ ارسال خدمت ھے ،
اج رات ستائیسویں شب ھے، اور "شب جمعہ" بھی ھے، اکثر بزرگان دین نے یہ بات فرمائی ھے:
کہ رمضان المبارک کی آخری عشرے کی جو *طاق رات شب جمعہ کےساتھ مل جائے ، اس رات شب قدر کاامکان قوی ھوجاتاھے ،
(نمبر 1)
فقیر رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو
*"سات بار" سورت الدخان* پڑھنے کی تلقین کرتاھے،
امیدقوی ھےکہ اگر یہ رات شب قدر ھوئی ، توان شآءاللہ اسکا پڑھنا ، جہنم کی آگ سے خلاصی کا ذریعہ بن جائےگا ،
(نمبر دو )
مخدوم ھاشم ٹھٹھوی رحمہ اللہ کی کتاب "ذریعةالوصول" جس کاترجمہ
ھمارے استاذجی
حضرت اقدس مولانامحمدیوسف لدھیانوی شہید نوراللہ مرقدہ نےکیاھے، اس میں منقول ھے:
*کہ جو شخص شب جمعہ یا جمعہ کےروز سوبار مندرجہ ذیل درودشریف پابندی سے پڑھتاھوگا ،*
وہ اگر "بدبخت" بھی ھوگا، تو اس *درود شریف* کی برکت سے "نیک بختوں" میں شمار کردیاجاےگا،
آج رات اگر "شب قدر" ھوئی، اور اپکو اس *درود شریف* کےپڑھنے کی توفیق مل گئی تو
*"تراسی سال''*
تک متواتر ، اس *درود شریف* کا پڑھنا، اپکےنامہ اعمال میں لکھ دیاجائےگا ،
"درودشریف" یہ ھے:
*اَللہم صل علی محمدعبدک ونبیک ورسولک النبی الامی وعلی والہ وسلم تسلیما:*
اور *ان شاءاللہ*
اسکی برکت سے ''دنیااورآخرت" میں اپکی زندگی سے "بدبختی" کاخاتمہ ھوگا،
خوش حالی کادور دورہ ھوگا،
*خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
کی شفاعت کا ذریعہ ھوگا، مشکلات کا خاتمہ ھوگا، بداعمالیوں کےسبب زندگی میں جو نحوست آچکی ھے ،
وہ دفع ھوگی ،
اور *ان شآءاللہ زندگی بابرکت، اور نورانی ھوجائےگی،*
*اللہ تعالی*
ھم سب کو ، اور ھمارے والدین کو ، اور ھماری نسل کےھر ھر فرد کو ، "دنیااوراخرت" کےسعادت مندوں میں شامل فرمالے ،
آمین
(نمبرتین)
کم ازکم "تین سو بار"
ضرور بالضرور
*افضل الذکر* اللہ پاک کے محبوب ترین ،
کائنات کے عظیم تر ، ساری کائنات اوراسمیں موجود ، سب کچھ سے بہت بہاری ،اوروزنی ،
عرش پر مکتوب ، اور سب سےبڑے ذکر ،
*"لاالہ الااللہ"* کو
آواز کےساتھ تھوڑا کھینچ کر پڑھیں ،
ھرطرح کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف ھونگے ،
جہنم سے خلاصی نصیب ھوگی ،
اور اللہ تعالی کی رضا نصیب ھوگی ،
(نمبر4)
تھوڑی دیر توجہ اور اخلاص کےساتھ
*"الحمدللہ"*
ضرور پڑھیں ،
اس بہت ھی مختصر سے کلمے کو *حدیث شریف* میں سب سے افضل دعا کہا گیاھے ،
اللہ پاک اپنے خزانوں میں کی بہترین نعمتیں ،آپکو عطافرمائینگے ،اسلئے کہ جب آپ *اللہ پاک* سے سب سے افضل دعاءمانگیں گے ،
تو آپ اسکے خزانےکی اعلی نعمتوں کےمستحق بن جائینگے ،
دعاءھے کہ اللہ تعالی ھم سب کو *شب قدر* عطافرماکر ،
اس رات جو اپنےمحبوب بندوں کو عطافرماتاھے ، وہ سب ھم سب کومحض اپنےفضل وکرم سے عطافرمادے ، کسی مسلمان کو اس شب کی برکات سے محروم نہ رکھے ،
اور سب کی دنیا اور آخرت کو بہت بارکت اور خیر والی بنادے ،
آمین:
*
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sakon ki tlash
10 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Sakon ki tlash
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sakon ki tlash
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sakon ki tlash
11 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Sakon ki tlash
11 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Sakon ki tlash
11 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Sakon ki tlash
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more