چینل چودہ معصومین علیہم السلام کے قیمتی فرامین، اقوال اور حکمت سے بھرپور پیغامات پر مشتمل ہے۔
یہاں آپ کو حضرت محمد ﷺ، حضرت فاطمہ زہرا (س)، اور تمام ائمہ اطہار (ع) کے ایسے فرامین ملیں گے جو زندگی، صبر، اخلاق، عدل، ایمان اور تقویٰ کا راستہ دکھاتے ہیں۔
ہمارا مقصد اہلِ بیتؑ کے پیغام کو عام کرنا اور دلوں کو نورِ ہدایت سے منور کرنا ہے۔
👉 چینل کو سبسکرائب کریں اور ثوابِ جاریہ کا حصہ بنیں۔